اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مصر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محمد بن سلمان اس سفر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی عرب کے ولیعہد مصر کے دیگر اعلی سیاسی اور سکیورٹی اہلکاروں سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
.......
/169